نہ کرو جدا خدا را مجھے اپنے آستاں سے
نہ کرو جدا خدا را مجھے اپنے آستاں سے
نہ ملے گا پھر سہارا جو اٹھا دیا یہاں سے
یہی میری بندگی ہے یہی میری سجدہ ریزی
کہ ذرا لپٹ کہ رو لوں تیرے سنگ آستاں سے
تو ہزار بار ٹھکرا میرا سر یہیں جھکے گا
میرے دل میں ہے محبت تیرے سنگ آستاں سے
مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اڑا دے
تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے
نہ ہو پاس ان کہ پردہ نہ یہ پردہ داریاں ہوں
میری دکھ بھری کہانی جو سنے میری زباں سے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.