جگ جوتی شامی اوتاری تھارے روپ کے واری سیدنا
جگ جوتی شامی اوتاری تھارے روپ کے واری سیدنا
منموہن گرو گردھاری تھارے روپ کے واری سیدنا
وہ تو اوڑھ کملیا رجھائے گیو سپنے میں درس دکھائے گیو
وہ تو احمد بن کر آئے گیو تھارے روپ کے واری سیدنا
وہ کون سی ایسی کھوٹ بھئی جو ہم سے تم سے اوٹ بھئی
اب کاہے دکھاؤ گے چھپ نیاری تھارے روپ کے واری سیدنا
- کتاب : Majmua-e-Qawwali, Part 4 (Pg. 27)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.