میں دیکھوں تیرا روضہ حسرت یہی ہے
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)
میں دیکھوں تیرا روضہ حسرت یہی ہے
اگر ہے تو ارمان حضرت یہی ہے
غم و رنج میں مجھ کو فرقت میں حاصل
کہو آپ کیا میری قسمت یہی ہے
دکھاؤ کبھی چہرۂ پاک یا غوث
جدا میں رہوں تم سے آفت یہی ہے
دکھا دے فلک شاہ جیلان کا روضہ
مرے دل میں ارمان و حسرت یہی ہے
بقا مر نہ غیروں پہ حضرت کے ہوتے
جسے کہتے ہیں سب بری بات یہی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.