Font by Mehr Nastaliq Web

وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوز دل میں کمی نہیں

فنا نظامی کانپوری

وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوز دل میں کمی نہیں

فنا نظامی کانپوری

MORE BYفنا نظامی کانپوری

    وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوز دل میں کمی نہیں

    جو لگا کے آگ گئے ہو تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں

    تیری یاد ایسی ہے با وفا پس مرگ بھی نہ ہوئی جدا

    تری یاد میں ہمیں مٹ گئے تری یاد دل سے مٹی نہیں

    کسی اور کی یہ جبیں نہیں یہ مری جبین نیاز ہے

    کہ یہ جس کے در پہ بھی جھک گئی تو پھر اس کے در سے اٹھی نہیں

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    مأخذ :
    • کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 317)
    • اشاعت : Second

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے