تلپھت رہوں نس دن بھولی نہیں ایک چھن
تلپھت رہوں نس دن بھولی نہیں ایک چھن
جوں جوں سُدھ آوے سکھی پیتم کے جات کی
پاوس رُت آئی لوگیو برہا کسائی
موہ نت دکھ دائی ناہیں سدھ گات کی
چاترک پپیہا مور کریں آت مہاسور
جیون نہ بنے پیمیؔ تاکت نہ بات کی
جیون کو پھل یہی دیکھوں مکھ پیتم کو
ایک ایک رات جات لاکھ لاکھ رات کی
- کتاب : سید شاہ برکت اللہ مارہروی (حیات اور علمی کارنامے (Pg. 65)
- مطبع : البرکات اسلامک رسرج اینڈ ٹریننگ انسٹیوٹ (2016)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.