ہوری کے پد - باوری بن آئی تجھے ہوری کون کھلائی
باوری بن آئی تجھے ہوری کون کھلائی
کون کھیلائی ہوری کون رمائی
ساسو جی پوچھے سن مہاری بہووڑ تجھے ہوری کون کھیلائی
مانت نہیں ہے جوبن کی ماتی انگیاں کانرے پھڑائی
چوندڑ تھاری کن سرلائی
آج دھنو جو دوہاون میں گئی بچھوا لے کر آئی
بچ میں مل گئے چھیل نند جی کے واں مہاری شرم گمائی
چوندڑ مہاری واں سرلائی
ادھ گوکل ادھ متھرا نگری ادھ بیچ خیال بنائی
میراںؔ کے پربھو گردھر ناگر نند جی کو چھیل کنہائی
ہنس کے کنٹھ لگائی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.