Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مرلی کے پد - میرے انگنا میں مرلی بجائے گیو رے

میرابائی

مرلی کے پد - میرے انگنا میں مرلی بجائے گیو رے

میرابائی

MORE BYمیرابائی

    میرے انگنا میں مرلی بجائے گیو رے

    چھوٹے چھوٹے چرن بڑے بڑے نیناں

    ورنداون کی کجگلن میں ماری گیو سینا

    میری عالی میری عالی کہو کت جاؤں

    مرلی میں گاوے لیے لیے لیے میرو نام

    اونچی نیچی گھاٹی موسے چڑھیوئی نہ جائے

    مرلی کی دھنی سنی رہیوئی نہ جائے

    کت گئی گیا کت گیے گوال

    کت گیے بنشی بجاون ہار

    گوکل گئی گیا ورنداون گوال

    متھرا میں بنشی بجاون ہار

    گھر آئی گیا گھر آئے گوال

    اجہوں نہ آئے میرے مدن‌ گوپال

    میراںؔ کے پربھو گردھر لال

    پائے ہیں درشن بھئی ہے نہال

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے