سادھو بھجو رام اوناشی
سادھو بھجو رام اوناشی
یا جگ کی ہے رنگت کاچی سب گھٹ مایا ناچی
اپنا روپ دکھاے باورے گل وچ ڈاری پھانسی
ست گرو روپ سہج چل آئے شبدوں کیا ولاسی
جن اپنے کوں دیہہ دھر آئے کاٹن جم کی پھانسی
من متھرا میں آپ وراجیں یہ تن تیرا کاسی
لوگ کہیں یہ ہوئے باورے دیکھت آویئے موہی ہانسی
شیتل روپ گرو کا دیکھا جگ میں رہت اداسی
گھیساؔ سنت پے کرپا ہی رہی ٹوٹی بھرم سنڈاسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.