تم چترائی کوؤ جان نپائی
تم چترائی کوؤ جان نپائی
کوؤ چھل بل سنسار لبھائی
روپ روپ سروپ سلونا
سکل سبھا نسدن گن گائی
متھرا چھانڈ برہا جگ بویو
کوبر کل بندرابن چھائی
انجن نین میں مکھ موہنی
تاک بھاک مر جیون جائی
بھول مہاراج گسائیں صاحب
چرن دھریو سرنائی
دکھ برنن کا برن سناؤں
جانت بھید لکھائی
جی کی ڈور پیتم سنگ لاگی
جگت چھانڈ بھئے بیراگی
برن برن وارث گت برنی
امین الدینؔ جیو مکھ جگائی
- کتاب : تذکرہ شعرائے وارثیہ (Pg. 240)
- مطبع : فائن بکس پرنٹرس (1993)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.