بھاگل پور کے شاعر اور ادیب
کل: 17
حضرت اشرف العالم شہبازی کے سنجھلے بھائی
خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے سجادہ نشیں
اشتیاق عالم ضیا شہبازی
ممتاز عالمِ دین، صوفی، ادیب اور خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے سجادہ نشیں تھے، آپ کی معروف تصنیف کائناتِ تصوف ہے، جبکہ سبز حروف کے شجر اور برگِ ثنا حرف حرف آپ کے اہم نعتیہ مجموعے ہیں، آپ نے علم، تصوف اور ادب کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
نظر بھاگل پوری
قدیم بزم سخن، بھاگل پور کے جنرل سکریٹری اور دیہی علاقوں کے پلینگ محکمہ کے امین
قاضی محمد ناطق
بھاگل پور میں عہدٔ منصبی پر فائز مولانا فائق کے تیسرے صاحبزادے
قاضی محمد راحق
بھاگل پور کے قاضئی شہر
حضرت اشرف العالم شہبازی کے چھوٹے بھائی
صفی العالم شہبازی
خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے سجادہ نشیں
شاہ فائق شہبازی
خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے مشائخ
حضرت اشرف العالم شہبازی کے منجھلے بھائی
خانقاہ شہبازیہ، بھاگل پور کے سجادہ نشیں
یادگار شاہ وارثی
سلسلۂ وارثیہ کے مقبول خطیب اور صوفی شاعر