Font by Mehr Nastaliq Web

پٹنہ کے شاعر اور ادیب

کل: 196

عظیم آباد کے ممتاز صوفی شاعر اور بارگاہ حضرت عشق کے روح رواں

بارگاہ عشق، تکیہ شریف، پٹنہ میتن گھاٹ کے سجادہ نشیں

خواجہ امجد حسین نقشبندی کے صاحبزادے بطور صوفی شاعر اپنے میں کافی مقبول تھے، آپ کے عقیدت مندوں کی تعداد ڈھاکہ میں کافی ہوئی۔

حضرت علی سجاد بن شاہ نعمت اللہ پھلواروی کے فرزند، صاحبِ علم صوفی شاعر اور اپنی غزل "اگر اس بارگاہِ پاک میں تیرا گزر ہووے" کے لیے مشہور۔

عظیم آباد کے مشہور رئیس اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید

بولیے