دہلی کے شاعر اور ادیب
کل: 166
ابراہیم ذوق
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
میر حسن دہلوی
مثنوی کے انتہائی مقبول شاعر ’’سحر البیان‘‘ کے خالق
مومن خاں مومن
غالب اور ذوق کے ہم عصر۔ وہ حکیم ، ماہر نجوم اور شطرنج کے کھلاڑی بھی تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مرزا غالب نے ان کے شعر ’ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا/ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا‘ پر اپنا پورا دیوان دینے کی بات کہی تھی
مرزا مظہر جان جاناں
دہلی کے معروف مجددی بزرگ اور معروف روحانی شاعر
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی کے استاد محترم
احمد علی برقی اعظمی
دلی میں مقیم پرگو شاعر، آل انڈیا ریڈیو کی فارسی سروس سے وابستہ رہے
- سکونت : دہلی
اخلاق احمد آہن
محقق اور شاعر، اپنی طویل نظم "سوچنے پہ پہرا ہے" کے لئے مشہور/ پروفیسر جے این یو
- سکونت : دہلی
امیر حسن علا سجزی
- پیدائش : بدایوں
- سکونت : دہلی
- Shrine : اورنگ آباد
خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور فوائدالفواد کے جامع
امرتا پریتم
- پیدائش : गुजरांवाला
- سکونت : دہلی
- Shrine : دہلی
ایک بھارتی شاعرہ اور ناول نگار
عاقل خان رازیؔ
ارشد علی رسائیؔ
عزیز وارثی دہلوی
اوگھٹ شاہ وارثی کے چہیتے مرید
بلرام شکلا
بیدل مظفر نگری
اپنے زمانے کے مشہور کھلاڑی، ڈرامہ نویس، وکیل، اچھے شہری اور نیک نفس انسان تھے۔
چندر بھان کیفی دہلوی
قومی، ملی اور وطن کی آزادی کے جذبے سے سرشار نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ لمبے عرصے تک اردو وفارسی کے استاد رہے
چرن داس جی
- سکونت : میواڑ
- سکونت : دہلی
- سکونت : دہلی
فراق گورکھپوری
غمگین دہلوی
ممتاز صوفی شاعر جن سے مرزا غالب کو عقیدت تھی۔
- سکونت : دہلی
حاجی امداداللہ مکی
مشہور صوفی اور نامور عالم دین
ہری چند اختر
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : لاہور
- Shrine : دہلی