شیخ پورہ کے شاعر اور ادیب
کل: 9
جوہر شیخ پوری
1910
شیخ پورہ میں اردو کے صاحبِ طرز شاعر تھے۔
لطافت وارثی
1817 - 1905
حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور قصیدہ گو شاعر
میر عبداللہ بہاری
1819 - 1882
- پیدائش : شیخ پورہ
- سکونت : شیخ پورہ
- Shrine : لکھی سرائے
بہار کے ایک مصنف، عالم، متکلم اور مدرس تھے۔
شاہ قمرالہدیٰ
1882 - 1966
شاہ سلطان احمد چشتی
1901 - 1962
خانقاہ چشتیہ مودودیہ، شیخ پورہ، نوادہ کے سجادہ نشیں
سید تاج الدین شاکر
1834 - 1921
واصف عالم معظمی
2002