بہار کے شاعر اور ادیب
کل: 404
وحید الہ آبادی کے شاگرد اور مولانا علی حسین اشرفی کے مرید و مجاز
قاضی محمد راحق
بھاگل پور کے قاضئی شہر
قاضی محمد ناطق
بھاگل پور میں عہدٔ منصبی پر فائز مولانا فائق کے تیسرے صاحبزادے
قاضی مظاہر امام
خانقاہ مظاہریہ، آبگلہ، گیا کے بانی
قتیل داناپوری
قمر ریاضی
- پیدائش : مغربی چمپارن
- سکونت : مغربی چمپارن
حمد، نعت اور غزل کے شاعر تھے جنہوں نے ظفر جنک پوری، جمیل میرٹھی اور ساجن بہاری سے اصلاح لی۔
قیصر صدیقی سمستی پوری
"اپنے ماں باپ کا تو دل نہ دکھا" اور "ماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہے" جیسے کلام کے خالق