بہار کے شاعر اور ادیب
کل: 396
رونق مظہری
- پیدائش : مغربی چمپارن
- سکونت : مغربی چمپارن
مولانا مظہرالحق مظہر کے شاگرد اور مشرقی چمپارن کے ایک خوش فکر شاعر تھے۔
رسا ہمدانی
آپ نہایت ذہن و طباع تھے، اسلامیہ کالج کلکتہ، نالندہ کالج، گیا کالج، بی، وی اے کالج سیوان میں صدر شعبۂ اردو و فارسی رہے۔
رمز حاجی پوری
رمز عظیم آبادی
ریان ابوالعلائی
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور سے وابستہ، حضرت شاہ اکبر داناپوری کے لکڑپوتے اور موجودہ عہد کے سرگرم مصنف و مدیر جو صوفیانہ روایت پر گہری نظر رکھتے ہیں۔
حضرت اشرف العالم شہبازی کے چھوٹے بھائی
راہی وارثی
آل انڈیا درگاہ وارثی ایسو ایشن کے صدر
راغب شہسرامی
حضرت صوفی سجاد اصدقی کے مرید و خلیفہ
شاہ اکبر داناپوری کے ممتاز شاگرد اور صاحب دیوان شاعر