Sufinama

بہار کے شاعر اور ادیب

کل: 343

معروف افسانہ نگار اور ناول نویس، ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کے تناظر میں کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

دبستان عظیم آباد کا ایک استاد شاعر

ماہنامہ ادیب، الہ آباد کے مدیر اعلیٰ

عظیم آباد کے محقق

حسن جان

1855 - 1916

خانقاہ حسنیہ ابوالعلائیہ، شہسرام کے بانی

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اورعرش گیاوی کے شاگرد

ترقی اردو، چاٹگام کے صدر

شہر رانچی کے زندہ دار بزرگ

درگاہ حضرت دیوان شاہ ارزاں، سلطان گنج، پٹنہ کے معروف سجادہ نشیں اور فن شاعری میں داغ دہلوی اور احسن مارہروی کے شاگرد

عطا کاکوی کے شاگرد

’’آثارِ کاکو‘‘ کے مصنف اور عطاؔ کاکوی کے والد محترم

بہار کے معروف محقق اور ’’تجلیات انوار‘‘ کے مصنف

حکیم مظہر حسین کریم چکی کے بھتیجے، داماد اور مرید و خلیفہ

’’تذکرہ مسلم شعرائے بہار‘‘ کے مصنف اور جامعہ طبیہ، کراچی کے استاد

مصنف، ادیب، شاعر اور مدرس

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور شہر گیا کے نامور وکیل اور رئیس

نظم کے لئے مشہور

ویشالی کے موضع رسول پور کے رئیس خاندان کے چشم وچراغ، شعر و سخن کے ماہر اور طبیب حاذق

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے