ہماچل پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 3
چودھری ہردیال شوق
1908
- پیدائش : بہاولپور
- سکونت : ہماچل پردیش
بہاول پور کے شاعر اور ممتاز سرکاری افسر تھے، جنہوں نے تحصیل دار سے ریونیو سیکریٹری تک مختلف انتظامی مناصب پر خدمات انجام دیں اور شوقِ سخن کو بھی برقرار رکھا۔
مسرورِ انور
1944 - 1996
- پیدائش : ہماچل پردیش
- سکونت : لاہور
- Shrine : لاہور