Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ممبئی کے شاعر اور ادیب

کل: 30

بہترین شاعر، موسیقار اور سیماب اکبرآباد کے یادگار

سمپورن سنگھ۔ ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لیے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی اوارڈ یافتہ

شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید

ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر، ممتاز فلم نغمہ نگار، دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز۔

اپنی غزل ’’دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے‘‘ سے مشہور

معروف ہندی ناول نگار اور فلم مکالمہ نگار، ٹی وی سیریل ’مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لیے مشہور

خواجہ حیدرعلی آتش کے شاگرد رشید

حضرت مرزا سردار بیگ کے خلیفہ اور اپنے وقت کے ہر دل عزیز صوفی شاعر

معروف فلم گیت کار

خواجہ حافظ شاہ محمد بشیر کے خلیفہ اور ممتاز صوفی شاعر

استاد عظمت حسین خاں میکشؔ کے صاحبزادے اور موسیقار

عادل آباد میں بحیثت استاذ العلما، مفتاح العلوم، بحرِ معرفت جیسے آداب و القاب کے لئے مشہور

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے