غازی پور کے شاعر اور ادیب
کل: 8
آسی غازیپوری
چودھویں صدی ہجری کے ممتاز صوفی شاعر اور خانقاہ رشیدیہ جون پور کے سجادہ نشیں
کامل وارثی
- پیدائش : غازی پور
- سکونت : شاہجہاں پور
اسلامیہ انٹر کالج، شاہ جہان آباد کے مدرس اور شاغل وجدانی کے شاگرد
نادر علی برتر
قیس زنگی پوری
شعری خصوصیت کے علاوہ بحیثیت طبیب و حاذق اپنے علاقے میں مشہور
سنجر سے غازی پور ہجرت کرنے والے ایک چشتی شاعر
شمشاد لکھنوی
آسی غازی پوری کے شاگرد اور مدرسہ چشمہ رحمت، غازی پور کے صدر مدرس