Sufinama

بھارت کے شاعر اور ادیب

کل: 779

گیارہویں صدی ہجری کے مقبول زمانہ بزرگ جن کی ولایت و کرامات اور خوارق و عادات سے ایک زمانہ روشن ہے، آپ سلسلہ ابوالعلائیہ کے بانی اور عہد شاہجہانی کے مشہور صوفی گذرے ہیں۔

دارالمصنفین (اعظم گڑھ) کے ذمہ دار اور بحیثیت مؤرخ مشہور۔

نغمات سماع کے مصنف

بھارت کے مشہور عالم دین

سورت میں عرفان و احسان کی شمع روشن کرنے والے عظیم صوفی

آگرہ کے مقبول صوفی اور میکش اکبرآبادی کے جد اعلیٰ

حضرت سکندر کیتھلی کے ساتویں پشت میں اور عالمِ تصوف اور معرفت کے جامع

سورداس سولہویں صدی کے ایک نابینا سنت شاعر اور گلوکار جو کرشن جی کی تعریف میں کلام لکھنے پر شہرت رکھتے ہیں

مرزا غالب کے شاگرد اور خواجہ قیام اصدق کے مرید

صوفی بھکتی تحریک کے تعلق سے بہترین مجموعہ

نظم و نثر دونوں میں یکساں قابلیت رکھنے والے معروف شاعر

تصوف کے دلدادہ

مدرسہ نظامیہ، ادونی کے مدرس

صوفی شاعر کی حیثیت سے مقبول تھے

جمنا کرشچین کالج، الہ آباد میں اردو و فارسی کے استاد

پنجاب کے معروف شاعر اور مصنف

حضرت مولانا شاہ ظفر سجاد ابوالعلائی کے مریدِ خاص

برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف

شیخ سلیم چشتی کے خلیفہ شیخ عباداللہ کے صاحبزادے

سلسلۂ چشتیہ کے معروف بزرگ

بابا فرید گنج شکر کے ممتاز خلیفہ

ارریہ کے جوکی ہارٹ کے مقبول صوفی اور بہترین مصنف و شاعر

شیخ علی متقی جون پوری کے مرشد گرامی

شاہ محمد حُسین رمزؔ حاجی پوری کے شاگرد سعادت مند

دسویں صدی ہجری کے نہایت ہی مشہور صوفی جو مجدد الف ثانی سے معروف ہیں۔

بلبلِ شاخسار، خوش بیانی، طوطیٔ چمنستان، شیریں زبانی، شاعرۂ فصیح اللسان، ناظمۂ شکر زبان

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے