انبالہ کے شاعر اور ادیب
کل: 2
ناصر کاظمی
1925 - 1972
جدید اردو غزل کے بنیاد سازوں میں شامل ، ہندوستان کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے اور پاکستان ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تقسیم اور ہجرت کی تکلیف اور اثرات کو موضوع سخن بنایا۔
صادق علی شاہ
1690 - 1793
خواجہ قیام اصدق کے پیر و مرشد