گورداسپور کے شاعر اور ادیب
کل: 9
عبدالمجید سالک
اردو کے نامور شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار
اخلاصِ عقیدت سے لبریز نعت گو شاعر اور ادیب تھے۔
برہم ناتھ دت
فاضل الدین قادری بٹالوی
پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبریٰ میں سے ایک تھے، جنہوں نے شریعت و طریقت میں ایسا قدم راسخ رکھا کہ کسی علمائے عہد اور مشائخِ وقت کو آپ کے قول و فعل پر نکتہ چینی نہ تھی۔
فاضل الدین قادری بٹالوی
حافظ مظہرالدین مظہرؔ
حسان العصر کے لقب سے معروف، بیسویں صدی کے ممتاز نعت گو شاعر اور صاحبِ طرز ادیب تھے۔