ٹونک کے شاعر اور ادیب
کل: 14
عبدالکریم شرقی
عزیز جے پوری
عزیز جے پوری
بسمل خیرآبادی
مولانا فضل حق خیرآبادی کے نواسہ اور مضطر خیرآبادی کے بڑے بھائ
ابراہیم علی روحی
ریاستِ ٹونک کے ممتاز صوفی شاعر تھے، "خورشیدِ روحی" ان کی معروف شعری یادگار ہے اور نعتیہ شاعری میں انہیں نمایاں مقام حاصل ہے۔
افتخارالحق مجیبی
کلکتہ کے ممتاز صوفی بزرگ، عالم، شاعر اور مصنف تھے، تصوف، اصلاحِ باطن اور دینی موضوعات پر ان کی متعدد تصانیف ہیں جن میں ’’رشدِ رشیدی حقیقی‘‘، ’’سیف المعرفت‘‘، ’’حقیقتِ بیعت‘‘ اور ’’جوازِ تعزیہ‘‘ نمایاں ہیں۔
کیفی ٹونکی
ٹونک کے ممتاز نعت گو شاعر تھے، انہوں نے اسد لکھنوی اور بعد ازاں امیر مینائی سے اصلاح لی، غزل، قصیدہ اور نعت میں طبع آزمائی کی، تاہم نعت گوئی میں انہیں غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی۔ ان کا نعتیہ مجموعہ ’’وسیلۂ شفاعت‘‘ 1906ء میں شائع ہوا۔
مخمور سعیدی
نواب ابراہیم علی
ریاست ٹونک کے چوتھے ایسے نواب ہیں جنہوں نے تقریباً 63 سال ریاست کی باگ ڈور سنبھالی اور شعر و سخن کے ایک بہترین فضا قائم کی۔