تلنگانہ کے شاعر اور ادیب
کل: 259
عنایت خاں
برصغیر کے ممتاز صوفی، موسیقار اور روحانی مفکر تھے، آپ نے حضرت سید ابو ہاشم مدنی سے روحانی تربیت حاصل کی اور 1910ء میں یورپ و امریکہ جا کر تصوف، محبت، رواداری اور اخوتِ انسانی کا پیغام عام کیا، آپ کی تعلیمات اور تصانیف آج بھی روحانیت اور انسان دوستی کا اہم سرمایہ سمجھی جاتی ہیں۔
امداد علی علوی
حیدرآباد کے معروف صوفی شاعر
افتخار پاشا
خانقاہ ابوالعلائیہ، حیدرآباد کے سابق سجادہ نشیں
ابن نشاطی
- پیدائش : مدھیہ پردیش
- سکونت : حیدرآباد
- Shrine : حیدرآباد
سلطان عبداللہ قطب شاہ کے درباری شاعر اور ’’پھول بن‘‘ اور’’طوطی نامہ‘‘ کے مصنف