بلگرام کے شاعر اور ادیب
کل: 17
عبدالجلیل بلگرامی
عبداللہ فرد بلگرامی
ماہر بلگرامی
بلگرام کے شاعر اور وکیل تھے، شاعر شنکر سہائے جوہر بلگرامی کے فرزند، غزل و نظم کے ساتھ نعت گو اور متعدد شعری مجموعوں کے مصنف تھے۔
میر غلام علی آزاد بلگرامی
- پیدائش : بلگرام
- سکونت : اورنگ آباد
- Shrine : اورنگ آباد
شاعر، مؤرخ اور تذکرہ نگار
میر لطف اللہ احمدیؔ
میر نوازش علی
مبارک علی بلگرامی
بلگرامی منشی گنپت رائے ’’خوش‘‘ کے فرزند اور تحصیل نگہاسن، کھیری سے وابستہ سیاہ نویس تھے، جن کی ایک طرحی نعت 1889ء میں ’’گلدستۂ ابرِ سخن‘‘ میں شائع ہوئی۔
قدر بلگرامی
علم عروض اور تاریخ گوئی میں مہارت رکھنے والا شاعر