اعظم گڑھ کے شاعر اور ادیب
کل: 14
عبدالعزیز مرادآبادی
جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کے بانی
اسیر محمدآبادی
محمد آباد ضلع اعظم گڑھ کے مقبول شاعر
- سکونت : اعظم گڑھ
گلال صاحب کے مرید اور جانشین جن کے کئی گرنتھ ہیں جن میں سے ایک رام جہاز ہے جو ایک ضخیم کتاب ہے۔
حبیب الرحمٰن اعظمی
اقبال سہیل
اعظم گڑھ کے ممتاز شاعر، وکیل، سیاست دان اور ماہرِ تقریر تھے، انہوں نے مولانا حمیدالدین فراہی، حسرت موہانی اور شبلی نعمانی جیسے اکابر سے علمی استفادہ کیا، 1937ء میں اتر پردیش اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور قومی یکجہتی کے حامی رہے، ان کی شاعری میں قومی شعور، فکری گہرائی اور کلاسیکی لطافت نمایاں ہے۔
کیف اعظم گڑھی
اردو و فارسی کے شاعر تھے، عربی سے بھی واقفیت رکھتے تھے اور غزل، قصیدہ و نعت سمیت مختلف اصناف میں شاعری کی، جس میں مذہبی عقیدت نمایاں ہے۔
سید صباح الدین عبدالرحمٰن
دارالمصنفین (اعظم گڑھ) کے ذمہ دار اور بحیثیت مؤرخ مشہور۔
وفا صدیقی
- پیدائش : محمد آباد
- سکونت : محمد آباد
- Shrine : محمد آباد
اچھے شہری اور خوش فکر شاعر