مرادآباد کے شاعر اور ادیب
کل: 13
عبدالعزیز مرادآبادی
جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کے بانی
اوگھٹ شاہ وارثی
حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور اپنی صوفیانہ شاعری کے لئے مشہور
عزیز وارثی دہلوی
اوگھٹ شاہ وارثی کے چہیتے مرید
جگر مرادآبادی
ممتاز ترین قبل ازجدید شاعروں میں نمایاں، بے پناہ مقبولیت کے لئے معروف
خادم حسن شاہ
عثمانیہ چلہ، اجمیر کے سجادہ نشیں اور بحیثیت گدڑی شاہ سوم سے مشہور
- سکونت : مرادآباد
قیصرؔ شاہ وارثی
مولانا لطف اللہ علی گڑھی کے شاگرد خاص
- سکونت : مرادآباد
طالب امروہوی
مولانا علی نقی صفی لکھنوی کے شاگرد