اعظم گڑھ کے شاعر اور ادیب
کل: 6
عبدالعزیز مرادآبادی
1894 - 1976
جامعہ اشرفیہ، مبارک پور کے بانی
اسیر محمدآبادی
1894 - 1974
محمد آباد ضلع اعظم گڑھ کے مقبول شاعر
سید صباح الدین عبدالرحمٰن
1911 - 1978
دارالمصنفین (اعظم گڑھ) کے ذمہ دار اور بحیثیت مؤرخ مشہور۔
وفا صدیقی
1889 - 1969
- پیدائش : محمد آباد
- سکونت : محمد آباد
- Shrine : محمد آباد
اچھے شہری اور خوش فکر شاعر