آگرہ کے شاعر اور ادیب
کل: 104
سیدنا امیر ابوالعلا
گیارہویں صدی ہجری کے مقبول زمانہ بزرگ جن کی ولایت و کرامات اور خوارق و عادات سے ایک زمانہ روشن ہے، آپ سلسلہ ابوالعلائیہ کے بانی اور عہد شاہجہانی کے مشہور صوفی گذرے ہیں۔
سید امجد علی شاہ
آگرہ کے مقبول صوفی اور میکش اکبرآبادی کے جد اعلیٰ
سراج الدین علی خاں
شیخ صالح اعظمی
شیخ سلیم چشتی کے خلیفہ شیخ عباداللہ کے صاحبزادے
شیخ محمد زماں
شہریار مرزا
مغل بادشاہ جہانگیر کا پانچواں اور چھوٹا بیٹا
سیماب اکبرآبادی
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد اور حاجی وارث علی شاہ کے مرید
صباؔ اکبرآبادی
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : اسلام آباد
- Shrine : اسلام آباد
ہندوپاک کے مقبول شاعر و ادیب اور عمر خیام کی رباعیات کے منظوم مترجم