بدایوں کے شاعر اور ادیب
کل: 126
ضیاؤالقادری بدایونی
نعت، مناقب اور مقدس مقامات کے منظوم سفرناموں کے ممتاز شاعر۔
ضیاؤالدین نخشبی
حضرت نظام الدین اؤلیا کے ہمعصر اور سلک السلوک کے مصنف
ضیا بدایونی
گوالیار اسٹیٹ میں ڈائریکٹر محکمہ نگہداشت مویشیاں کی حیثیت سے تقرر
ضیاؤالقادری بدایونی
ذاکر بدایونی
نعت و میلاد کی روایت کو عملی اور روحانی رنگ عطا کرنے والی شخصیت۔
ظہیر احمد ظہیریؔ
مذاق بدایونی کی روحانی و شعری روایت کے ممتاز امین۔