بخارا کے شاعر اور ادیب
کل: 5
ابوبکر کلاباذی
934 - 990
چوتھی صدی ہجری کے حنفی فقیہ، متکلم اور صوفی تھے، جو اپنی تصنیف ’’التعرف لمذہب اہل التصوف‘‘ کی وجہ سے مشہور ہیں۔
امیر محمد صالح
1534
- Shrine : بخارا
خواجہ بہاؤالدین نقشبند
1318 - 1389
سلسلۂ نقشبندیہ کے بانی
سیف الدین باخرزی
1190 - 1260
بخارا کے ممتاز صوفی اور بحیثیت رباعی گو شاعر مشہور
ضیاؤالدین نخشبی
1350
حضرت نظام الدین اؤلیا کے ہمعصر اور سلک السلوک کے مصنف