بارہ بنکی کے شاعر اور ادیب
کل: 19
عبدالرب صوفی
آپ بڑے قادرالکلام شاعر اور مثالی مرد مومن تھے۔
حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور شہر گیا کے نامور وکیل اور رئیس
حاجی وارث علی
وارث علی شاہ کا تعلق دیوہ سے ہے وہ سلسلۂ وارثیہ کے بانی ہیں۔
الیاس علوی شاداب
فلسفۂ نجوم اور خطاطی میں بھی رکھتے تھے
جدید بارہ بنکوی
خانوادہ انیسؔ کے معروف شاعر شدید لکھنوی کے شاگرد
کمال وارثی
حاجی وارث علی شاہ کے فقیر حافظ پیاری کے داماد تھے
خمار بارہ بنکوی
عمدہ غزل گو اور معروف فلمی نغمہ نگار
معروف شاہ وارثی
حاجی وارث علی شاہ کے مرید
حاجی وارث علی شاہ کے مرید و خادم خاص
رضی بارہ بنکوی
بیدم وارثی کے شاگرد عزیز
- پیدائش : دریا آباد
- سکونت : بارہ بنکی
- Shrine : بارہ بنکی
حاجی و ارث علی شاہ کے مرید اور فارسی کے قادر الکلام شاعر
آستانہ وارث پاک، دیویٰ کے خدام خاص
حاجی وارث علی شاہ کے مریدِ خاص اور معروف وارثی شاعر