Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مغربی بنگال کے شاعر اور ادیب

کل: 65

کلاسکی طرز و اسلوب کے ممتاز شاعر،اپنے تذکرہ "سخن شعرا" کے لیے معروف

نگارش قصیدہ کا معتبر نام

ناسخ کا ایک گمنام شاگرد

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور "جذبات الجنون" کے مصنف

حضرت سیدنا امیر ابوالعُلا کے ممتاز مرید و خلیفہ

لکھنو کے سب سے گرم مزاج شاعر، میر تقی میر کے ہم عصر اور مصحفی کے ساتھ چشمک کے لیے مشہور

بنگال کے اولین صوفی، شیخ ابو سعید تبریزی کے مرید اور شیخ شہاب الدین سہروردی کے خلیفہ، جنہوں نے تصوف کی گہری تعلیمات اور سہروردی سلسلے کی روحانی وراثت کو بنگال میں پھیلایا۔

مختلف ماہناموں و ہفتہ وار کے سرپرست اور غزل گو شاعر

تیرھویں صدی ہجری کے مقبول زمانہ صوفی اور پیر بیگہہ میں واقع آستانہ چشتی چمن کے روح رواں

ارض بنگالہ کے مقبول شاعر

مولانا ابوالکلام آزاد کے نواسے

بنگال کے معروف صوفی شاعر

چھپرہ کے معورف شاعر جو بعد میں کلکتہ میں مقیم ہوئے

بنگال کے معروف صوفی اسکالر اور حضرت شاہ عطا حسین فانی کے مرید و مجاز

مصنف، ادیب اور اردو، سنسکرت زبان کے شاعر

شعری خصوصیت کے علاوہ بحیثیت طبیب و حاذق اپنے علاقے میں مشہور

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور مست حال صوفی

بولیے