بریلی کے شاعر اور ادیب
کل: 51
گلشن بریلوی
1937
بریلی کے شاعر تھے، بی۔اے تک تعلیم حاصل کی، 1972ء میں شاعری کا آغاز کیا اور کرشن بہاری نور سے تلمذ حاصل کیا۔
جارج فان توم
1809 - 1879
- Shrine : مرادآباد
یورپی النسل ممتاز غیر مسلم اردو و فارسی شاعر تھے، جنہوں نے ’’صاحب‘‘ اور ’’جرجیس‘‘ تخلص اختیار کیے، فارسی، عربی اور عروض میں مہارت حاصل کی اور اردو و فارسی شاعری میں نمایاں مقام پیدا کیا۔