غازی پور کے شاعر اور ادیب
کل: 8
کامل وارثی
1966
- پیدائش : غازی پور
- سکونت : شاہجہاں پور
اسلامیہ انٹر کالج، شاہ جہان آباد کے مدرس اور شاغل وجدانی کے شاگرد
نادر علی برتر
1857 - 1938
قیس زنگی پوری
1893 - 1971
شعری خصوصیت کے علاوہ بحیثیت طبیب و حاذق اپنے علاقے میں مشہور
راہی معصوم رضا
1927 - 1992
معروف ہندی ناول نگار اور فلم مکالمہ نگار، ٹی وی سیریل ’مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لیے مشہور
شاہ محمد افضل
1628 - 1712
تصانیفِ کثیرہ کے مصنف اور سلسلۂ نقشبندیہ ابوالعُلائیہ کے عظیم صوفی۔