Font by Mehr Nastaliq Web

میرٹھ کے شاعر اور ادیب

کل: 24

مشاعروں کے مرد میداں، خوش فکر، زود گو، شگفتہ بیان اور اچھے شاعر تھے۔

میرٹھ کے رئیس اور خواجہ قیام اصدق کے مرید و خلیفہ

میرٹھ کے معروف قانون داں چترسین گپتا کے فرزند، اردو دوست اور نعت گو شاعر تھے، جنہوں نے کاروباری مصروفیات کے ساتھ اردو زبان و ادب کے فروغ میں فعال کردار ادا کیا اور مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی۔

معروف شاعر، سچے محب وطن اور آزاد خیال قوم پرور انسان تھے

میلاد اکبر کے مصنف اور نعت گو شاعر

نعتیہ شاعری کو فکری سنجیدگی اور ادبی وقار عطا کرنے والے شاعر۔

ممتاز شاعر، ادیب اور ماہرِ تعلیم تھے، وہ ڈھاکہ اور چٹاگانگ کالج میں شعبۂ اردو کے صدر رہے اور اردو زبان و ادب کی ترویج میں اہم کردار ادا کیا، ان کے معروف شعری مجموعوں میں سات ستارے، چراغِ آخرِ شب، محاصل اور فاصلوں کو تکلف شامل ہیں۔

اردو کے ممتاز شاعر، ماہرِ تعلیم اور بچوں کے ادب کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں، آپ نے سادہ اور مؤثر شاعری کے ذریعے بچوں کی اخلاقی و تعلیمی تربیت کی، جبکہ "تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا" جیسی نظمیں بے حد مقبول ہوئیں، تعلیمِ نسواں کے فروغ اور اردو زبان کی خدمت میں بھی آپ کی نمایاں خدمات ہیں۔

ذکی دہلوی اور شوکت میرٹھی کے شاگرد، صوفی مزاج اور صاحبِ دیوان شاعر تھے۔

معروف مصف، ادیب، فلم گیت کار اور شاعر

میرٹھ کے شاعر تھے، 1946ء میں شعر گوئی کا آغاز کیا، موج زیبائی دہلوی کے شاگرد رہے اور ان کا مجموعۂ کلام ’’آوازِ دل‘‘ 1994ء میں شائع ہوا۔

میرٹھ کے اردو و ہندی کے شاعر، پنڈت منگل سین چوراسیا کے فرزند اور شریف اللہ ربط میرٹھی و مولانا شعیب احمد ندرت میرٹھی کے شاگرد تھے، جنہوں نے ایک دیوان بھی مرتب کیا۔

عشقِ رسول میں وارفتہ نعت گو شاعر تھے۔

مشاعروں کے انتہائی مقبول شاعر

بولیے