سہارنپور کے شاعر اور ادیب
کل: 17
آرزو سہارن پوری
زود گو، قادرالکلام اور کہنہ مشق شاعر
ادیب سہارنپوری
قبل از جدید شاعروں میں شامل، روایت اور جدت کے امتزاج کی شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں؛ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے
آزاد سہارن پوری
- پیدائش : سہارنپور
حاجی امداداللہ مکی
مشہور صوفی اور نامور عالم دین
شیریں زباں، فصیح بیاں، عمدہ فصحائے جہاں
چودھویں صدی ہجری کے مقبول صوفی شاعر، آپ کی درگاہ بریلی شہر کے نومحلہ میں واقع ہے۔
مولانا حنیف گنگوہی
ممتاز عالم دین و شارح کتب درسیہ و ترجمہ نگار
مولانا قاسم نانوتوی
تحریک دیوبند کے سرکردہ قائد اور دارالعلوم دیوبند کے بانیان میں سے ہیں۔
پنہاں بریلویہ
پنہاں صاحبہ کا شمار اپنے دور کی معروف و مقبول شاعرات میں ہوتا تھا۔
شاہ ولی الرحمٰن جمالی
آستانہ شیخ جمال الدین احمد ہانسوی سے وابستہ ممتاز صوفی شاعر
طفیل سہارن پوری
مولانا سعداللہ اسعد کے شاگرد