Sufinama

اتر پردیش کے شاعر اور ادیب

کل: 600

کثرت سے نوحہ و سلام کہنے والے

سلسلہ وارثیہ سے عقیدت رکھنے والا شاعر

مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور

ماہنامہ ادیب، الہ آباد کے مدیر اعلیٰ

معروف عالم دین اور کامیاب شاعر تھے، وہ امام احمد رضا بریلوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی شہرت کا ایک سبب ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام کا گلدستہ "ذوق نعت" بھی ہے۔

گورنمنٹ رضا پوسٹ گریجویٹ کالج، رام پور کے شعبۂ اردود کے صدر

بدایوں کے قادرالکلام اور زود گو شاعر

شاہ برکت اللہ مارہروی کے نبیرہ اور خانقاہ برکاتیہ کے سجاہ نشیں

احمد رضا خاں کے بڑے صاحبزادے

’’نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم‘‘ کے لئے مشہور

سید محمد شاہ کے مرید

وارث علی شاہ کا تعلق دیوہ سے ہے وہ سلسلۂ وارثیہ کے بانی ہیں۔

مشہور صوفی اور نامور عالم دین

شاہ اکبر داناپوری کے مرید و خلیفہ

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور شہر گیا کے نامور وکیل اور رئیس

علی گڑھ کے قصبہ دادوں کے رئیس اور حضرت حافظ اسلم خیرآبادی کے مرید

حضرت شاہ طالب حسین مجیب کے مرید اور صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کے قریب ترین و عزیز ترین دوست

زود گو اور کہنہ مشق شاعر

خواہاں بریلوی کے شاگرد

مخصوص اور منفرد انداز کے مالک

خواہان بریلوی کے صاحبزادے

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے