اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 326
ریاض خیرآبادی
خیرآباد کے معروف شاعر
رزمی بارہ بنکوی
افقرؔ موہانی کے شاگرد
رضی بارہ بنکوی
بیدم وارثی کے شاگرد عزیز
روشن بدایونی
عزیز بریلوی اور امیر مینائی کے شاگرد
رؤف کاکوروی
ہفت روزہ ’’حق‘‘ (لکھنو) کے مدیر اعلیٰ اور مالک
راقم وارثی
ممتاز عالم دین، فاضل متین اور وارثی شاعر
رجب علی قادری
ہندوستان کے مشہور عالمِ دین اور مفتیٔ نانپارہ
رائے بہادر شیو نرائن
آگرہ کے تحصیلدار اور مدرسہ جامع مسجد کے مدرس
رگھو راج کنوری
راز الہ آبادی
الہ آباد کے ہر دلعزیز شاعر