Font by Mehr Nastaliq Web
Rahim's Photo'

رحیم

1553 - 1626 | آگرہ, بھارت

عبدالرحیم خان خاناں ایک اچھے شاعر اور قصہ گو تھے، وہ علم نجوم کے علاوہ اردو اور سنسکرت زبان کے ایک فصیح و بلیغ شاعر تھے، پنجاب کے نو شہر ضلع میں ایک دیہات کو ان کے نام خان خانخانہ سے موسوم کیا گیا ہے۔

پد 2

دوہا 140

رحمن دھاگہ پریم کا مت توڑو چھٹکاے

ٹوٹے سے پھر نا ملے ملے گانٹھ پڑ جاے

  • شیئر کیجیے

رحمن بات اگمیے کی کہن سنن کی ناہں

جے جانت تے کہت نہی کہت تے جانت ناہں

  • شیئر کیجیے

رحمن پانی راکھیے بنو پانی سب سون

پانی گئے نہ اوبرے موتی مانش چون

  • شیئر کیجیے

بڑے بڑائی نا کریں بڑو نہ بولیں بول

ؔرحمنؔ ہیرا کب کہئے لاکھ ٹکا مو مول

  • شیئر کیجیے

رحمن چپ ہوے بیٹھیے دیکھئی دنن کو پھیر

جب نیکے دن آئہیں بنت نہ لگہے دیر

  • شیئر کیجیے

چھند 1

فارسی صوفی شاعری 1

سورٹھا 7

بروے 1

متعلقہ بلاگ

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے