کولکاتا کے شاعر اور ادیب
کل: 42
- سکونت : کولکاتا
آس رہبر کلکتوی
ابرار علی قادری
آپ کلکتہ کی نئی نسل کے شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔
ایوب پیامی
علیم الدین علیم
- سکونت : کولکاتا
اصغر عاصیؔ
بشیر احمد بشیر
فگار عظیم آبادی
افتخارالحق مجیبی
کلکتہ کے ممتاز صوفی بزرگ، عالم، شاعر اور مصنف تھے، تصوف، اصلاحِ باطن اور دینی موضوعات پر ان کی متعدد تصانیف ہیں جن میں ’’رشدِ رشیدی حقیقی‘‘، ’’سیف المعرفت‘‘، ’’حقیقتِ بیعت‘‘ اور ’’جوازِ تعزیہ‘‘ نمایاں ہیں۔
جہاں گیر یاور
اردو کے ممتاز غزل گو شاعر تھے، آپ نے ممتاز غازی پوری، غلام احمد فگار عظیم آبادی اور حلیم صابر سے اصلاحِ سخن حاصل کی، جبکہ غزل کے ساتھ حمد، منقبت، قطعات اور نظم میں بھی قابلِ قدر تخلیقات پیش کیں۔
جرم محمدآبادی
- پیدائش : محمد آباد
- سکونت : کولکاتا
- Shrine : کولکاتا
اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی تھے، غزل آپ کی محبوب صنف تھی، تاہم نثر نگاری اور ادارت میں بھی نمایاں خدمات انجام دیں، ان کی اہم تصانیف میں تیرِ نظر، شعلۂ رنگیں، فردوسِ سخن، بہارِ غم اور رموزِ سخن شامل ہیں۔
کنکنا بینرجی
مست کلکتوی
مرزا ابو جعفر کشفی
چھپرہ کے معورف شاعر جو بعد میں کلکتہ میں مقیم ہوئے
قیس زنگی پوری
شعری خصوصیت کے علاوہ بحیثیت طبیب و حاذق اپنے علاقے میں مشہور
رمزی شاہا آبادی
سعید رحمانی
شفیق الدین شایاں
شفیق الدین شایاںؔ
شجاعت حسین خان
سراجؔ مونگیری
سید منال شاہ قادری
خانقاہ قادریہ چشتیہ، مدنا پور و دائرہ شریف کلکتہ کے سجادہ نشیں اور سابق سفیر ہندوستان برائے ازبکستان۔
یونس پرویز
ضمیر پھلواروی
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : کولکاتا
- Shrine : ڈھاکہ
تمنا عمادی پھلواروی کے چچازاد بھائ اور شاگرد
- سکونت : کولکاتا