Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بھارت کے شاعر اور ادیب

کل: 1568

ہندوستان کے معروف خیرآبادی شاعر اور جاں نثار اختر کے والد

چودھویں صدی ہجری کے نامور مصنف، صحافی اور مقبول شاعر

حیدرآباد کے مشہور نعت گو شاعر

معروف مصف، ادیب، فلم گیت کار اور شاعر

ہندوستان کے معروف عالمِ دین

حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری کے مرید وخلیفہ اور جانشین

میکش اکبرآبادی کے جدامجد

تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے۔

اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں کے چھوٹے صاحبزادے اور ’’مفتئی اعظم ہند‘‘ کے لقب سے مشہور

"گلشن بے خار" کا مصنف

بہترین شعرو سخن کے مالک

دور حاضر کے ایک محقق ور شعر و ادب اور مذہبی تاریخی تحقیقات میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں، بالخصوص نعتیہ ادب آپ کا شناخت نامہ ہے۔

رضوان مرادآبادی کے کامیاب شاگرد

’’انوار درویش‘‘ نامی کتاب کے مصنف

بھگوت گیتا کا اردو میں منظوم ترجمہ کرنے کے لئے مشہور

نعت کے لیے مشہور

محبوب الہی خواجہ نظام الدین اولیا سے ایمان اور امن کی ندا دینے والا اور خواجہ حسن نظامی کی یادگار ماہنامہ ’’منادی‘‘

سلطان عبداللہ قطب شاہ کے درباری شاعر

فانی بدایونی کے ممتاز شاگرد اور تذکرۂ فانی کے مصنف

فتح پور کے نوجوان شاعر اور علم تصوف کے دلدادہ

سملہ گیا کا ایک صوفی شاعر جس کا سلسلہ تلمذ غالب سے ملتا ہے۔

جامعہ غریب نواز، الہ آباد کے صدر مدرس

مولانا ابوالکلام آزاد کے نواسے

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں اور امیر شریعت دوم

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے