بھارت کے شاعر اور ادیب
کل: 2757
پیارے سبزواری
پرنم الہ آبادی
"بھر دو جھولی میری یا محمد" لکھنے والے شاعر
- پیدائش : سنبھل
پروفیسر محمد حبیب
مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ کے شعبۂ تاریخ و سیاسیات کے سابق صدر اور معروف صوفی اسکالر
- پیدائش : پٹنہ
پرتاپ نارائن
- پیدائش : بھارت
پرتاپ کنوری بائی
- سکونت : جودھ پور
پرتاپ بالا
- سکونت : جام نگر
پرہلاد تپانیا
پیرسید محمد اقدس
- سکونت : بیجا پور
پیر صحوی شاہ
پیر مجیب اللہ
- پیدائش : پھلواری شریف
- سکونت : پھلواری شریف
- Shrine : پھلواری شریف
خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے بانی اور بارہویں صدی ہجری کے معروف صوفی
پیر امیر شاہ قادری
کرناٹکا کے معروف صوفی شاعر
پنہاں بریلویہ
پنہاں صاحبہ کا شمار اپنے دور کی معروف و مقبول شاعرات میں ہوتا تھا۔
- سکونت : لکھنؤ
پرشاد حیدرآبای
حیدرآباد کے معزز کشن پرشاد خانوادے سے تعلق رکھتے تھے، اردو و فارسی کے شائق اور نعت گو شاعر تھے، جنہوں نے 1958ء میں باقاعدہ شعر گوئی کا آغاز کیا اور ’’پرشاد‘‘ تخلص اختیار کیا۔
پنڈت رگھو ناتھ سہائے
لدھیانہ کے معروف شاعر و ادبی شخصیت تھے، جنہوں نے سرکاری ملازمت کے ساتھ ادبی تنظیموں کی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کیا اور غزل کے علاوہ نعت، سلام، قصیدہ اور دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی۔