شیراز کے شاعر اور ادیب
کل: 9
سعدی شیرازی
1210 - 1291
ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-