شیخو پورہ کے شاعر اور ادیب
کل: 3
خالد پرویز ملک
1958
میاں شیر محمد شرقپوری
1865 - 1928
سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے اجل اور صاحبِ کرامت صوفی، آپ پنجاب کے ان صوفیائے کرام میں سے ہیں جنہوں نے سلسلۂ نقشبندیہ میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔
وارث شاہ
1718 - 1805
- پیدائش : جنڈیالہ شیر خان
- سکونت : جنڈیالہ شیر خان
- Shrine : پاک پٹن
مشہور زمانہ تصنیف "ہیر رانجھا" کے مصنف