پنجاب کے شاعر اور ادیب
کل: 294
ریاض حسین چودھری
راقب قصوری
راحت فتح علی خان
- پیدائش : فیصل آباد
- سکونت : کراچی
رادھا کرشن آزادؔ
ادو، مظفرگڑھ کے شاعر، ادیب اور اردو کے فروغ کے فعال کارکن تھے، جنہوں نے جے رام داس ’’فلک‘‘ اور آتش بہاولپوری سے اصلاحِ سخن لی اور نعتیہ شاعری میں محبت و عقیدت کو سادہ و مؤثر انداز میں پیش کیا۔
راز لائل پوری
معروف شاعر تھے، جنہوں نے غزل کے ساتھ نعتیہ شاعری میں بھی عشقِ رسول کے جذبات کا مؤثر اظہار کیا اور ’’آئینۂ راز‘‘ و ’’راز و نیاز‘‘ سمیت متعدد شعری مجموعے شائع کیے۔