پنجاب کے شاعر اور ادیب
کل: 294
ظہورالحق ظہور
1923
- پیدائش : پنجاب
ظہور احمد فاتح
1954
- پیدائش : ڈيره غازى خان
- سکونت : ڈيره غازى خان
ضیا جالندھری
1923 - 2012
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
ممتاز ترین پاکستانی جدید شاعروں میں نمایاں
زاہدہ پروین
1925 - 1975
- پیدائش : لاہور
- سکونت : جموں اور کشمیر
ظفر سونی پتی
1923
- پیدائش : مظفر گڑھ
ٹھاکر خاندان کے شاعر تھے، غلام حسین رئیس نیازی اور دیوی دیال آتش بہاول پوری سے اصلاح لی، ’’گلستانِ معرفت‘‘ مرتب کیا اور محبت و عقیدت سے نعتیہ شاعری کی۔
ظفر علی خاں
1873 - 1956
شاعر، مدیر اور آزادی کی جد و جہد میں حصہ لینے والے ایک سرگرم سیاسی کارکن