Font by Mehr Nastaliq Web

جموں اور کشمیر کے شاعر اور ادیب

کل: 28

غیر مسلم نعت گو شاعر تھے، جن کے سادہ، پُرخلوص اور ادبی وقعت کے حامل نعتیہ کلام کا ذکر فانی مرادآبادی، خادم سوہدروی اور خالد بزمی نے بھی اپنی تحریروں میں کیا ہے۔

برصغیر کے عظیم فارسی گو شاعر تھے جن کے کلام کو میر، اقبال اور غالب جیسے اکابر نے سراہا۔

’’انجمن تبلیغ احناف‘‘ امرتسر کے روح رواں۔

اردو و فارسی کے صوفی مزاج شاعر تھے جن کے کلام میں عرفان و معرفت کا رنگ نمایاں ہے۔

اردو کے ممتاز شاعر تھے جنہوں نے غزل اور نعت دونوں میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

آٹھویں صدی ہجری میں وادئی کشمیرکی ایک عجیب و غریب شخصیت ہیں۔

جموں کے شاعر تھے، جنہوں نے تقریباً تمام اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی، ’’نقدِ دل‘‘ شائع کیا اور نعتیہ شاعری میں بھی اپنے عقیدت و جذبات کا اظہار کیا۔

کشمیر کے شاعر و صحافی تھے، اردو اخبارات اور محکمۂ اطلاعات سے وابستہ رہے؛ ’’فردوسِ خیال‘‘ (1977ء) میں نعتیہ شاعری اور خصوصاً مخمس ’’ماہِ عرب‘‘ شامل ہے۔

سابق مہتمم خزانہ مہاراجہ پرتاب شنگھ، والئی کشمیر

کشمیر میں بحیثیت صوفی مشہور

بولیے