سندھ کے شاعر اور ادیب
کل: 84
قاضی احمد اختر جوناگڑھی
1897 - 1955
پاکستان ہجرت کرنے والے اردو کے نامور نقاد، شاعر، محقق، سوانح نگار اور ماہر اقبالیات تھے۔
قمر جلالوی
1887 - 1968
ہندو پاک کا ایک بہترین استاد شاعر
قیصرؔ شاہ وارثی
1887
مولانا لطف اللہ علی گڑھی کے شاگرد خاص