Font by Mehr Nastaliq Web

پاکستان کے شاعر اور ادیب

کل: 177

سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے

اپنے عارفانہ کلام کے لئے مشہور

پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر

پاکستان کے نامور شاعر ہیں جو رومانی غزلوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں

پاکستان کے شہرہ آفاق قوال

پاکستان کے مشہور و معروف شاعر، صحافی، سیاست داں اور بلند پایہ خطیب۔

بے انتہا مقبول پاکستانی شاعر، اپنی رومانی اوراحتجاجی شاعری کے لیے مشہور

پاکستان کے ممتاز ترین شاعر

عظیم اردو شاعر اور 'سارے جہاں سے اچھا' و 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق

حسن و عشق اور انقلاب کے شاعر،ڈراما نگار،مشاعرہ کے بڑے شاعر،اپنی نظم "جھوم کر اٹھو وطن آزاد کرنے کے لیے " کی وجہ سے مشہور

آستانہ بیت الامان، گنج شریف، مغل پورہ، لاہور کے زندہ دار بزرگ

پاکستان کے معروف قوال حاجی غلام فرید صابری کے صاحبزادے

ایک بھارتی شاعرہ اور ناول نگار

اٹک کے معروف اہل قلم، شاعر اور محقق ہیں۔ آپ پاکستان رائٹرز گلڈ کے بھی رکن ہیں۔

’’یا نبی نظرِ کرم فرمانا اے حسنین کے نانا‘‘ کے لئے مشہور

کراچی کے معروف ثنا خوان رسول ور شعر و سخن کے لئے مشہور

بارہویں صدی کے مبلغ اور صوفی بزرگ تھے، ان کو قرون وسطی کے سب سے ممتاز اور قابل احترام صوفیہ میں سے ایک کہا گیا ہے، ان کا مزار پاک پتن، پاکستان میں واقع ہے۔

چترال میں بحیثیت صوفی شاعر مشہور

سلسلۂ سہروردیہ کے عظیم ستون تھے، جنہوں نے عشقِ الٰہی کی روشنی میں ملتانی زمین کو روحانیت کا مرکز بنایا، جہاں تصوف کی گہری تعلیمات نے دلوں کو صفا اور جانوں کو نیا نور بخشا۔

پنجاب کے نعت گو شاعر

بلہے شاہ

1680 - 1757

بلھے شاہ پنجاب کے معروف صوفی شاعر تھے جن کے کلام میں عشقِ الٰہی، خودی کی تلاش اور روحانی بیداری کا ایسا رنگ ہے جو آج بھی دلوں کو چھو جاتا ہے، ان کے اشعار سے ایک خاص کیفیت پیدا ہوتی ہے اور روح کو گہری تسکین میسر آتی ہے۔

پاکستان کے معروف صوفی شاعر وہ اردو، فارسی، عربی، پشتو اور شینا زبانوں کے شاعر ہیں۔

برصغیر کے نامور پنجابی اور اردو کے عظیم شاعر

آستانہ حضرت قمر الدین ابوالعلائی، حیدرآباد سے وابستہ

ملتان کے معروف صوفی شاعر اور خواجہ نور محمد مہاروی کے خلیفہ حافظ محمد جمال ملتانی کے مرید و مسترشد تھے

درگاہ غوثیہ مہریہ، گولڑہ شریف، اسلام آباد کے سجادہ نیشں اور پیر نصیرالدین نصیر کے والد ماجد

ہفت زبان شاعر اور برصغیر کے ممتاز صوفی

آستانۂ عالیہ خواجہ یار محمد فریدی، گڑھی شریف کے سجادہ نشیں اور معروف صوفی شاعر

بولیے